April 15, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/americanarmenianlegion.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
ملیر جیل میں قیدی نے ایڈز کا ٹیسٹ مثبت آنے پر خودکشی کرلی

 ملیر جیل میں قیدی نے ایڈز (ایچ آئی وی) کا ٹیسٹ مثبت آنے پر خودکشی کرلی۔ترجمان وزیر جیل کے مطابق وزیر جیل خانہ جات علی حسن زرداری نے واقعے کا نوٹس لے لیا  ہےاور فوری طور پر تفتیش کی ہدایت کی ہے۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق قیدی عزیر خان جدون  نے چھلانگ لگا کر خودکشی کی، قیدی ایچ آئی وی کا شکار تھا جس کی وجہ سے وہ ذہنی دباؤ میں تھا۔ترجمان کا بتانا ہے کہ وزیرجیل سندھ علی حسن زرداری نے آئی جی سندھ کو  واقعے کی تحقیقات کی ہدایت کی ہے۔

آئی جیل کو فوری تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *