April 16, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/americanarmenianlegion.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
تحریک انصاف کا سینیٹ نشستوں کیلئے امیدواروں کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سینیٹ نشستوں کےلیے امیدواروں کا اعلان کردیا۔

ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق سینیٹ میں خواتین نشست پر صنم جاوید حصہ لے رہی ہیں۔ 

پنجاب سے جنرل نشست پر حامد خان، زلفی بخاری اور یاسمین راشد حصہ لیں گی۔خیبر پختونخوا سے عائشہ بانو اور روبینہ ناز خواتین نشست پر امیدوار ہیں جبکہ یہاں سے ٹیکنوکریٹ نشست پر اعظم سواتی اور ارشد حسین امیدوار ہیں۔

خیبرپختونخوا سے جنرل نشست پر مراد سعید، فیصل جاوید خان، مرزا محمد آفریدی، عرفان سلیم اور خرم ذیشان امیدوار ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *